حدیث نمبر: 1333
العباس بن عبد المطلب ابي و عمي و وصيي و وارثي
حافظ عمران ایوب لاہوری
” عباس بن عبدالمطلب میرے والد ، میرے چچا ، میرے وصی اور میرے وارث ہیں ۔ “
حدیث نمبر: 1334
عمي العباس حصن فرجه فى الجاهلية والاسلام فحرم الله بدنه على النار
حافظ عمران ایوب لاہوری
” میرے چچا عباس نے جاہلیت و اسلام میں اپنی شرمگاہ کو پاکدامن رکھا ، لہٰذا اللہ تعالیٰ نے ان کے بدن کو آگ پر حرام کر دیا ہے ۔ “