حدیث نمبر: 1253
ان الله يتجلي للخلق يوم القيامة عامة ويتجلي لك خاصة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ قیامت کے روز ساری مخلوق کے لیے عمومی طور پر تجلی فرمائیں گے اور (اے ابوبکر !) تیرے لیے خصوصی طور پری تجلی فرمائیں گے ۔ “
حدیث نمبر: 1254
أبشر يا أبابكر ان الذى وضاك للصلاة جبريل
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اے ابوبکر ! خوش ہو جاؤ جس نے نماز کے لیے تمہیں وضو کرایا تھا وہ جبرئیل علیہ السلام تھے ۔ “
حدیث نمبر: 1255
ان الله لما خلق الأرواح اختار روح ابي بكر من بين الأرواح فجعل ترابها من الجنة . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ نے جب روحوں کو پیدا کیا تو ابوبکر رضی اللہ عنہ کی روح کو باقی روحوں میں سے چن لیا اور ان کی مٹی جنت سے لی ۔ “
حدیث نمبر: 1256
ان الله اتخذ لأبي بكر فى أعلي عليين قبة من ياقوتة بيضاء
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے لیے علیین کے اعلیٰ مقام میں سفید یاقوت کا خیمہ بنایا ہے ۔ “
حدیث نمبر: 1257
لما ولد ابوبكر الصديق أقبل الله على جنة عدن فقال و عزتي و جلالي لأدخلك الا من يجب هٰذا المولود
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب ابوبکر رضی اللہ عنہ پیدا ہوئے تو اللہ تعالیٰ جنت عدن کے پاس آئے اور کہا: مجھے میری عزت اور میرے جلال کی قسم میں تجھ میں صرف اس کو داخل کروں گا جو اس بچے سے محبت کرے گا ۔ “
حدیث نمبر: 1258
ان الله جعل أبابكر خليفتي على دين الله و وحيه فأطيعوه . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ نے دین اور وحی الہٰی پر ابوبکر رضی اللہ عنہ کو میرا خلیفہ بنایا ہے اس لیے تم اس کی اطاعت کرو ۔ “
حدیث نمبر: 1259
انه فى السماء اشهر منه فى الارض
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جبرئیل علیہ السلام نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے متعلق فرمایا : ان کی شہرت جتنی زمین میں ہے آسمان میں اس سے زیادہ ہے ۔ “
حدیث نمبر: 1260
من مثل أبى بكر كذبني الناس وصدقني وامن بي . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” ابوبکر رضی اللہ عنہ جیسا کون ہو سکتا ہے کہ (جب) لوگوں نے مجھے جھٹلایا تو اس نے میری تصدیق کی اور مجھ پر ایمان لایا ۔ “
حدیث نمبر: 1261
اذا كان يوم القيامة . . . نصب لأبي بكر كرسي فيجلس عليه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” قیامت کے روز ابوبکر رضی اللہ عنہ کے لیے ایک کرسی نصب کی جائے گی اور وہ اس پر بیٹھیں گے ۔ “
حدیث نمبر: 1262
عرج بي الي السماء فما مررت بسماء الا وجدت فيها اسمي مكتوبا محمد رسول الله و أبو بكر الصديق خلفي
حافظ عمران ایوب لاہوری
” مجھے آسمان پر چڑھایا گیا تو میں جب بھی آسمان سے گزرتا اس میں اپنا نام محمد رسول اللہ اور اس کے پیچھے ابوبکر صدیق کا نام لکھا ہوا پاتا ۔ “
حدیث نمبر: 1263
لا ينبغي لقوم فيهم ابوبكر أن يومهم غيره
حافظ عمران ایوب لاہوری
” کسی قوم کے لیے جائز نہیں کہ ان میں ابوبکر موجود ہو اور کوئی دوسرا ان کی امامت کرائے۔ “
حدیث نمبر: 1264
لو وزن ايمان أبى بكر بايمان أهل الأرض لرجع
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اگر ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ایمان کا تمام اہل ارض کے ایمان کے ساتھ وزن کیا جائے تو ان کا ایمان غالب آ جائے۔ “
حدیث نمبر: 1265
ما صب الله فى صدري شيئا الا صبه فى صدر أبى بكر
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ نے جو کچھ بھی میرے سینے میں ڈالا ہے وہی کچھ ابوبکر کے سینے میں بھی ڈالا ہے ۔ “
حدیث نمبر: 1266
قول عمر كان النبى صلى الله عليه وسلم یتكلم مع أبى بكر وكنت بينهما كالز نجي
حافظ عمران ایوب لاہوری
” عمر رضی اللہ عنہ کا قول کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ساتھ گفتگو فرما رہے ہوتے اور میں ان کے درمیان حبشی کی مانند ہوتا ۔ “
حدیث نمبر: 1267
ان الله يكره فى السماء ان يخطأ أبو بكر الصديق
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ کو آسمان میں یہ بات ناپسند ہے کہ ابوبکر صدیق کوئی غلطی کرے ۔ “