حدیث نمبر: 1211
قراءة سورة انا أنزلناه عقب الوضوء
حافظ عمران ایوب لاہوری
” وضو کے بعد سورۃ «انا انزلناه» پڑھنا ۔ “
حدیث نمبر: 1212
من قراء فى اثر وضوئه انا أنزلناه فى ليلة القدر مرة واحدة كان من الصديقين ومن قراها مرتين كتب فى ديوان الشهداء ومن قراها ثلاثا حشره الله محشر الأنبياء
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے وضو کے بعد سورۃ «انا انزلناه فى ليلة القدر» ایک مرتبہ پڑھی وہ صدیقین میں ہو گا ۔ جس نے دو مرتبہ پڑھی وہ شہداء کے دیوان میں لکھا جائے گا اور جس نے تین مرتبہ پڑھی اللہ تعالیٰ اسے انبیاء کے ساتھ اٹھائیں گے ۔ “