حدیث نمبر: 1206
علموا نسائكم سورة الواقعة فانها سورة الغنى
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اپنی عورتوں کو سورۃ واقعہ سکھاؤ یقیناً یہ تونگری اور مالداری کی سورت ہے ۔ “
حدیث نمبر: 1207
من قراء سورة الواقعة وتعلمها لم يكتب من الغافلين ولم يفتقر هو وأهل بيته
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے سورۃ واقعہ کی تلاوت کی اور اسے سیکھا وہ غافلوں میں نہیں لکھا جائے گا اور وہ اس کے گھر والے محتاج نہیں ہوں گے ۔ “
حدیث نمبر: 1208
من قراء سورة الواقعة فى كل ليلة لم تصبه فاقة ابدا
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے ہر رات سورۃ واقعہ کی تلاوت کی اسے کبھی فاقہ نہیں پہنچے گا ۔ “