حدیث نمبر: 1191
اقرئوا سورة هود يوم الجمعة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جمعہ کے روز سورۃ ہود کی تلاوت کیا کرو ۔ “
حدیث نمبر: 1192
شيبتني سورة هود و أخواتها الواقعة ، و القارعة ، و الحاقة ، و اذا الشمس كورت ، وسأل سائل
حافظ عمران ایوب لاہوری
” مجھے سورۃ ہود اور اس جیسی (احوال قیامت پر مشتمل دیگر) سورتوں (جیسے) الوَاقعہ ، القَارِعَۃ ، الحَاقَہ ، اِذَالشَمسُ کُورَت اور سَالَ سَائل وغیرہ نے بوڑھا کر دیا ہے ۔ “