” جس چیز کے ساتھ بندہ اپنی عزت بچائے وہ اس کے لیے صدقہ ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1175
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : [أسنی المطالب ص: 252] ، [المقاصد الحسنة ص: 589] ، [تذكرة الموضوعات ص: 184] ، [ذخيرة الحفاظ 4936] ، شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب والترهيب 1222]