حدیث نمبر: 1173
يا أبا هريرة ! لا تلعن الولاة فان الله أدخل أمة جهنم بلعنهم ولاتهم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اے ابوہریرہ ! حکمرانوں پر لعنت مت کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ایک جماعت کو اس وجہ سے جہنم میں داخل کیا ہے کہ وہ اپنے حکمرانوں پر لعنت کرتی تھی ۔ “