” اللہ کا غضب اس پر سخت ہو جاتا ہے جو کسی ایسے شخص پر ظلم کرے جس کا اللہ کے علاوہ کوئی مددگار نہ ہو ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1172
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف جدا
تخریج حدیث{ «ضعیف جدا» } : اس کی سند میں حارث اعور راوی کذاب ہے۔ [أسنی المطالب ص: 55] ، [الفوائد المجموعة ص: 212] ، [المقاصد الحسنة ص: 116] ، [تذكرة الموضوعات ص: 184] ، [كشف الخفاء 129/1] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2392] ، [ضعيف الجامع 861]