” بادشاہ کے سامنے تیزی دکھانے والے ، فوج کے سپاہی اور ظالموں کے معاون آگ کے کتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1171
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : امام شوکانی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 213] ، [اللآلي المصنوعة 157/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 185] علامہ ابن عراق رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں محمد بن مسلم طائفی راوی ہے جسے امام احمد رحمہ اللہ نے سخت ضعیف کہا ہے۔ [تنزيه الشريعة 275/2] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 3472]