” جو کسی ظالم کی مدد کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس (ظالم) کو اسی پر مسلط کر دیتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1170
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : ملا علی قاری رحمہ اللہ اور شیخ حوت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں حسن بن زکریا راوی متہم بالوضع ہے۔ [الاسرار المرفوعة ص: 328] ، [أسنی المطالب ص: 260] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1937] ۔ مزید دیکھئے: [التذكرة في الأحاديث المشتهرة للزركشي ص: 114] ، [الدرر المنتثرة ص: 17] ، [الفوائد المجموعة ص: 211] ، [المقاصد الحسنة ص: 624] ، [كشف الخفاء 227/2]