حدیث نمبر: 1169
يستجاب للمظلومين ما لم يكونوا اكثر من الظالمين فان كانوا اكثر منهم فلا يستجاب لهم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” مظلوموں کی دعا قبول کی جاتی ہے جب تک وہ ظالموں سے زیادہ نہ ہوں اور اگر وہ ان سے زیادہ تعداد میں ہوں تو پھر ان کی دعا قبول نہیں کی جاتی ۔ “