حدیث نمبر: 1168
سيكون فى اخر الزمان أمراء جورة فمن خاف سوطهم وسيفهم فلا يأمرهم ولا ينهاهم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” عنقریب آخری زمانے میں ظالم حکمران ہوں گے، پس جو ان کے کوڑے اور ان کی تلوار سے خائف ہو وہ نہ تو انہیں (نیکی کا) حکم دے اور نہ ہی انہیں (برائی سے) روکے ۔ “