تخریج حدیث{ «لیس بحدیث» } : یہ حدیث نہیں بلکہ کسی کا قول ہے۔ امام سخاوی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ میں اسے حدیث کے طور پر نہیں جانتا۔ علامہ محمد امیر کبیر مالکی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ دیکھئے: [الاسرار المرفوعة ص: 367] ، [الفوائد المجموعة ص: 210] ، [المصنوع ص: 198] ، [النخبة البهية ص: 21] ، [تذكرة الموضوعات ص: 183]