اذا أراد الله أن يخلق خلقا للخلافة مسح على ناصيته بيمينه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب اللہ تعالیٰ خلافت کے لیے مخلوق پیدا کرنے کا ارداہ فرماتے ہیں تو اپنی پیشانی پر اپنا دایاں ہاتھ پھیرتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1166
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [موضوعات لابن جوزي 97/3] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2218] ، [ضعيف الجامع 324] ۔ مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 210] ، [اللآلي المصنوعة 141/1] ، [تذكرة الموضوعات ص: 183]