من خاف على نفسه النار فليرابط على الساحل أربعين يوما
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جسے اپنے نفس پر آتش جہنم کا خدشہ ہو وہ ساحل پر چالیس روز پہرہ دے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1161
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں ابراہیم بن عبداللہ ابراہیم راوی کذاب ہے۔ [معرفة التذكرة ص: 212] امام ابن جوزی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ اور امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 227/2] ، [اللآلي المصنوعة 115/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 208]