کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: مجاہد کے لیے فرشتوں کی دعائیں
حدیث نمبر: 1159
لا تزال الملائكة تصلى على الغازى ما دام حمائل سيفه فى عنقه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” فرشتے مجاہد کے لیے مسلسل رحمت کی دعائیں کرتے رہتے ہیں جب تک اس کی تلوار کا پڑتلہ اس کی گردن میں رہتا ہے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1159
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعیف» } :
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ اور علامہ ابن عراق رحمہ اللہ فرماتے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 120] ، [اللآلي المصنوعة 114/2]
امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں یحییٰ بن عنبسہ قرشی راوی کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 208]