تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام نووی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث جھوٹ اور من گھڑت ہے۔ امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ صحیح نہیں، اور دیگر اہلِ علم نے اسے غیر ثابت کہا ہے۔ دیکھئے: [أسنی المطالب ص: 286] ، [الاسرار المرفوعة ص: 357] ، [الفوائد المجموعة ص: 109] ، [المصنوع ص: 193] ، [المقاصد الحسنة ص: 669] ، [النخبة البهية ص: 20] ، [كشف الخفاء 276/2]