کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: مالداروں کے بچوں کے ساتھ نہ بیھٹو
حدیث نمبر: 1155
لا تجالسوا أولاد الأغنياء فان فتنتهم أشد من فتنة العذاري
حافظ عمران ایوب لاہوری
” مالداروں کے بچوں کے ساتھ مت بیٹھو کیونکہ ان کا فتنہ کنواری لڑکیوں کے فتنہ سے بھی سخت ہے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1155
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
[الفوائد المجموعة ص: 206] ، [تذكرة الموضوعات ص: 181]