حدیث نمبر: 1154
قدم وفد عبد القيس على رسول الله صلى الله عليه وسلم وفيهم غلام ظاهر الوضائة فأجلسه النبى صلى الله عليه وسلم وراء ظهره وقال كان خطيئة داود النظر
حافظ عمران ایوب لاہوری
” رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفد عبدالقیس آیا ۔ ان میں ایک روشن خوبصورت چہرے والا لڑکا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنے پیچھے بٹھا لیا اور فرمایا داود علیہ السلام کا گناہ نظر ہی تھا ۔ “