کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: شہوت سے بچے کا بوسہ لینا اور . . .
حدیث نمبر: 1150
من قبل غلاما لشهوة لعنه الله ، فان صافحه لشهوة لم يقبل من صلاته فان عانقه لشهوة ضرب بسياط من نار جهنم فان فسق به أدخله النار
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو شہوت سے کسی لونڈے کا بوسہ لے اللہ تعالیٰ اس پر لعنت کرتے ہیں ، اگر وہ شہوت سے اس سے مصافحہ کرے تو اس کی نماز قبول نہیں کی جاتی ، اگر وہ شہوت سے اس سے معانقہ کرے تو اسے آتش جہنم کے کوڑوں سے پیٹا جائے گا اور اگر وہ اس کے ساتھ نافرمانی کرے تو اللہ تعالیٰ اسے آگ میں داخل کریں گے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1150
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
[الموضوعات لابن الجوزي 113/3] ، [الفوائد المجموعة ص: 205]