” لوطی (لونڈے باز) اگر توبہ کے بغیر مر جائے تو قبر میں اسے خنزیر کے صورت میں مسخ کر دیا جاتا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1149
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : امام ابن جوزی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ، امام شوکانی رحمہ اللہ، علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ اور علامہ ابن عراق رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [الموضوعات 113/3] ، [اللآلي المصنوعة 169/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 205] ، [تذكرة الموضوعات ص: 181] ، [تنزيه الشريعة 271/2]