” جس نے بدکاری کی اس نے اس چیز کے ساتھ بدکاری ہی کی خواہ اپنے گھر کی دیوار کے ساتھ ہی کرے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1145
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 724] ، [ضعيف الجامع 5611] ۔ مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 203] ، [تذكرة الموضوعات ص: 180] ، [تنزيه الشريعة 284/2]