حدیث نمبر: 1144
الزاني بحليلة جاره لا ينظر الله اليه يوم القيامة ولا يزكيه ويقول له : ادخل النار مع الداخلين
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ روز قیامت اپنے پڑوسی کی بیوی سے بدکاری کرنے والے کی طرف نظر رحمت نہیں فرمائیں گے اور نہ ہی اس کا تزکیہ کریں گے اور اس سے کہیں گے جہنم میں داخل ہونے والوں کے ساتھ تم بھی داخل ہو جاؤ ۔ “