کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: یہودی یا عیسائی عورت سے بدکاری کا انجام
حدیث نمبر: 1143
من زنا بيهودية أو نصرانية أحرقه الله فى قبره
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے یہودی یا عیسائی عورت سے بدکاری کی اللہ تعالیٰ اسے قبر میں جلائے گا ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1143
درجۂ حدیث محدثین: باطل وموضوع
تخریج حدیث { «باطل و موضوع» } :
امام ابوزرعہ رحمہ اللہ نے اسے باطل و موضوع کہا ہے۔ دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 203] ، [اللآلي المصنوعة 162/2] ، [الموضوعات لابن الجوزي 108/3] ، [تذكرة الموضوعات ص: 180] ، [تنزيه الشريعة 270/2]