” جب چور پر حد قائم کر دی جائے تو پھر مال کی ضمانت اس پر نہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1139
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس روایت کے متعلق امام نسائی نے وضاحت فرمائی ہے کہ یہ منقطع ہے، اور امام ابوحاتم رحمہ اللہ نے اسے منکر کہا ہے۔ [بلوغ المرام 262/1] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف نسائي 4984] شیخ ابواسحاق حوینی رحمہ اللہ نے اسے منکر کہا ہے۔ [النافلة في الأحاديث الضعيفة والباطلة ص: 69]