حدیث نمبر: 1137
ادفعوا الحدود ما وجدتم لها مدفعها
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جن حدود کو دور ہٹانے کی تم گنجائش پاؤ انہیں دور ہٹاو ۔ “
حدیث نمبر: 1138
ادرووا الحدود عن المسلمين ما استطعتم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جتنی استطاعت ہے مسلمانوں سے حدود کو ہٹاؤ ۔ “