تخریج حدیث{ «موضوع» } : ملا علی قاری رحمہ اللہ، امام شوکانی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الاسرار المرفوعة ص: 306] ، [الفوائد المجموعة ص: 255] ، [تذكرة الموضوعات ص: 199] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 5090]