تخریج حدیث{ «ضعیف» } : حافظ عراقی رحمہ اللہ اور شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [المغنی عن حمل الأسفار 720/2] ، [الضعيفة 1868] شیخ شعیب ارناؤوط نے نقل فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے، البتہ یہ موقوفاً ثابت ہے۔ [مسند أحمد محقق 21694] ۔ مزید دیکھئے: [الاسرار المرفوعة ص: 177] ، [الجد الحثيث ص: 202] ، [الدرر المنتثرة ص: 9] ، [المقاصد الحسنة ص: 294] ، [ذخيرة الحفاظ 2653]