کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: عاشقوں سے مشورہ لینے کی ممانعت
حدیث نمبر: 1134
لا تستشيروا أهل العشق فليس لهم رأي أما ان قلوبهم محترقة وعقولهم مسلوبة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” عاشقوں سے مشورہ مت لو ، ان کی کوئی رائے نہیں ہوتی ، خبردار ! ان کے دل جلے ہوئے اور ان کی عقلیں سلب کی جا چکی ہوتی ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1134
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
[الفوائد المجموعة ص: 207] ، [تذكرة الموضوعات ص: 182] ، [تنزيه الشريعة 266/2]