حدیث نمبر: 1130
اللهم اركسهما فى الفتنة اللهم دعهما فى النار
حافظ عمران ایوب لاہوری
” (ابوبرزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گانے کی آواز سنی تو فرمایا دیکھو یہ کیا ہے ؟ اس پر میں اوپر چڑھا اور دیکھا تو معاویہ اور عمرو بن عاص گانا گا رہے تھے ۔ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی اطلاع دی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان پر یہ دعا فرمائی کہ) اے اللہ ! انہیں فتنہ میں مبتلا کر دے اور انہیں آگ میں دھکا دے دے ۔ “