تخریج حدیث{ «لیس بحدیث» } : یہ کلام حدیث نہیں بلکہ کسی کا قول ہے، اور امام سخاوی رحمہ اللہ اور شیخ احمد العامری رحمہ اللہ کے بقول اس کا معنی صحیح ہے۔ [أسنی المطالب ص: 155] ، [الاسرار المرفوعة ص: 210] ، [اللؤلؤ المرصوع ص: 91] ، [الجد الحثيث في بيان ما ليس بحديث ص: 109] ، [المصنوع ص: 106] ، [المقاصد الحسنة ص: 437] ، [كشف الخفاء 437/1]