حدیث نمبر: 1124
ان الله عزوجل بعثنى رحمة وهدى للعالمين وأمرنى أن أمحق المزامير والمعازف
حافظ عمران ایوب لاہوری
” بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مجھے جہان والوں کے لیے رحمت اور ہدایت بنا کر بھیجا ہے اور مجھے گانے بجانے کے آلات مٹا دینے کا حکم دیا ہے ۔ “