حدیث نمبر: 1123
اذا ذكر الخليل و ذكرت فصلوا عليه ثم صلوا على واذا ذكر الأنبياء فصلو على ثم عليهم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب خلیل اللہ (یعنی ابراہیم علیہ السلام) کا اور میرا ذکر کیا جائے تو (پہلے) ان پر درود بھیجو پھر مجھ پر بھیجو اور جب (دوسرے) انبیا کا ذکر کیا جائے تو پھر (پہلے) مجھ پر درود بھیجو پھر ان پر بھیجو ۔ “