کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: جمعہ کے روز درود بھیجنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 1117
من صلى على يوم الجمعة ثمانين مرة غفر الله له ذنوب ثمانين عاما
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے بروز جمعہ اسی(80) مرتبہ مجھ پر درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس کے اسی (80) سال کے گناہ معاف فرمادیں گے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1117
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 215] ۔ مزید دیکھئے: [أسنی المطالب ص: 175] ، [المغنی عن حمل الأسفار 140/1] ، [تنزيه الشريعة 406/2] ، [كشف الخفاء 167/1]