حدیث نمبر: 1114
من لزم الاستغفار جعل الله له من كل ضيق مخرجا ومن كل هم فرجا ورزقه من حيث لا يحتسب
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے اسغفا ر کو لازم کر لیا اللہ تعالیٰ اسے ہر تنگی سے نکالے گا ، اس کے ہر غم کو دور کرے گا اور اسے وہاں سے عطا کرے گا جہاں سے اس نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا ۔ “