کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: تمہاری بیماری اور اس کی دواء
حدیث نمبر: 1113
ألا أدلكم على دائكم و دوائكم ، ألا ان دائكم الذنوب و دوائكم الاستغفار
حافظ عمران ایوب لاہوری
” کیا میں تمہیں تمہاری بیماری اور تمہارے علاج کے متعلق نہ بتاؤں ۔ خبردار ! تمہاری بیماری گناہ ہیں اور تمہارا علاج استغفار ہے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1113
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعیف» } :
[ضعيف الترغيب والترهيب 1001] ، [بيهقي في شعب الايمان 7147]