اذا دخلت على مريض فمره أن يدعو لك فان دعاءه كدعاء الملائكة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب تم مریض کے پاس جاؤ تو اسے اپنے لیے دعا کرنے کے لیے کہو کیونکہ اس کی دعا فرشتوں کی دعا کی مانند ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1109
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف جدا
تخریج حدیث{ «ضعیف جدا» } : [ضعيف ابن ماجه ، ابن ماجه 1441] ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس کی سند میں انقطاع ہے۔ [فتح الباري 122/10] شیخ سلیم ہلالی نے اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [التعليق على الأذكار للنووي 333/1]