” بے شک اللہ تعالیٰ دعا میں اصرار کرنے والوں کو پسند فرماتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1077
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : شیخ حوت رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں یوسف بن سفر راوی متروک ہے۔ [أسنی المطالب ص: 82] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 1710] ، [الضعيفة 637] ۔ مزید دیکھئے: [الدرر المنتثره ص: 6] ، [المقاصد الحسنة ص: 206] ، [ذخيرۃ الحفاظ 1016] ، [كشف الخفاء 245/1]