حدیث نمبر: 1075
كان رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم اذا مد يديه فى الدعاء لم يردهما حتى يمسح بهما وجهه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب دعا کے لیے اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے تو انہیں اس وقت تک نیچے نہ کرتے جب تک چہرے پر نہ پھیر لیتے ۔ “
حدیث نمبر: 1076
سلوا الله ببطون أكفكم ولا تسألوه بظهورها فاذا فرغتم فامسحوا بها وجوهكم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” تم اپنی ہتھیلیوں کے باطن (یعنی اندرونی حصے) کو پھیلا کر سوال کرو ان کے ظاہر سے سوال نہ کرو اور جب تم (دعا سے) فارغ ہو جاؤ تو ہتھیلیوں کو اپنے چہروں پر پھیر لو ۔ “