حدیث نمبر: 1073
ولا يوم قوما فيخص نفسه بدعوة دونهم فان فعل فقد خانهم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” یہ جائز نہیں کہ کوئی شخص لوگوں کی نماز کرائے اور دوسروں کو چھوڑ کر صرف اپنے لیے ہی دعا کرے ، اگر اس نے ایسا کیا تو یقیناًً اس نے لوگوں کے ساتھ خیانت کی ۔ “