” دعا مانگنے میں عاجزی مت دکھاؤ کیونکہ دعا کرنے سے ہرگز کوئی ہلاک نہیں ہو گا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1071
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : اس کی سند میں عمر بن محمد بن صہبان راوی متروک ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 6114] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 843] ، [ضعيف الجامع 6246]