” مضبوط اور سخت کھردرے ہو جاؤ ، تیر اندازی کرو اور ننگے پاؤں چلو ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1069
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف جدا
تخریج حدیث{ «ضعیف جدا» } : حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 329/2] امام سخاوی رحمہ اللہ اور امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عبداللہ بن سعید مقبری راوی ضعیف ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 267] ، [مجمع الزوائد 8610] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3417] ، [ضعيف الجامع الصغير 2482]