تخریج حدیث{ «لا أصل له» } : حافظ عراقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھے اس کی کوئی اصل نہیں ملی۔ [تخريج الاحياء 275/6] شیخ البانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [السلسلة الضعيفة 113]۔ مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 44/1] ، [الفوائد المجموعة ص: 251] ، [الاسرار المرفوعة ص: 80]