لا تنظر الي صغر المعصية ولكن انظر الي عظمة من تعصيه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” نافرمانی کے چھوٹے پن کو نہ دیکھو بلکہ اس کی عظمت کو دیکھو جس کی نافرمانی کر رہے ہو ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1066
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام شوکانی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں عکاشی راوی حدیثیں گھڑنے والا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 250] ، [تذكرة الموضوعات ص: 188]