لكل أمة مفتاح و مفتاح الجنة المساكين والفقراء ، هم جلساء الله يوم القيامة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” ہر امت کے لیے چابی ہے اور جنت کی چابی مساکین و فقراء ہیں ، یہ لوگ روز قیامت اللہ کے مجلسی ہوں گے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1064
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابوحاتم رحمہ اللہ نے اس حدیث کو موضوع کہا ہے، اور امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث عمر بن راشد حارثی نے گھڑی ہے۔ [الموضوعات 141/3] امام شوکانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 240]