حدیث نمبر: 1062
لعن الله فقيرا تواضع لغني من أجل ماله
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ ایسے فقیر پر لعنت کرے جو محض مال کی وجہ سے کسی غنی کے سامنے تواضع اختیار کرے ۔ “
حدیث نمبر: 1063
من تواضع لغنى لأجل غناه ذهب ثلثا دينه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے محض تونگری کی وجہ سے کسی غنی کے سامنے تواضع اختیار کی اس کا دو تہائی دین ختم ہو گیا ۔ “