لا خير فيمن لا يجمع المال . . . يصل به رحمہ ويؤدى به عن أمانته ويستغنى به عن خلق ربه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اس شخص میں خیر نہیں جو صلہ رحمی کرنے ، امانت ادا کرنے اور مخلوق خدا سے مستغنی ہونے کے لیے مال جمع نہ کرے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1061
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام شوکانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں علاء بن مسلمہ راوی وضاع ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 238] امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات لابن الجوزي 135/3] شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 6153]