کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: اللہ کا دیا کچھ نہ چھپانا
حدیث نمبر: 1059
ان أردت أن تلقى الله وهو عنك راض فلا تخبأ شيئا رزقته ولا تمنع شيئا سئلته
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اگر تم اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملاقات کرنا چاہتے ہو کہ وہ تم سے راضی ہو تو جو تمہیں دیا گیا ہے اسے مت چھپاؤ اور جس چیز کا تمہیں سوال کیا جائے اسے مت روکو ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1059
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
امام شوکانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں ایک حدیثیں گھڑنے والا راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 81]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ اور علامہ ابن عراق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 61] ، [تنزيه الشريعة 371/2]