حدیث نمبر: 1058
من كثر شيئه كثر شغله ومن كثر شغله شغله حرصه ومن اشتد حرصه كثر همه ومن كثر همه نسي ربه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس کے پاس اشیاء کی کثرت ہو گی اس کی مشغولیت زیادہ ہو گی ، جس کی مشغولیت زیادہ ہو گی اس کی حرص سخت ہو گی ، جس کی حرص سخت ہو گی اس کی فکر زیادہ ہو گی اور جس کی فکر زیادہ ہو گی وہ اپنے پروردگار سے غافل ہو جائے گا ۔ “