” سلام کا جواب دینے کی طرح خط کا جواب دینا بھی برحق ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1055
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام شوکانی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ اور امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 229] ، [اللآلي المصنوعة 248/2] ، [الموضوعات 81/3] علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں احمد بن عبداللہ راوی منکر الحدیث ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 164] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 830]۔ مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 429/1] ، [ذخيرة الحفاظ 3073] ، [تنزيه الشريعة 362/2] ، [المقاصد الحسنة ص: 197]